شمس حمزہ زئی فاونڈیشن سکولز کا تعلیم دورہ۔کلی چنجن ژوبیان،کلی ٹاور سُرغُنڈ،کلی پینکئی سُرغُنڈ
کلی #چنجن_ژوبیان، کلی #ٹاور_سرغنڈ، کلی #پینکیئ_سرغنڈ سکولز کا دورہ, زرہ بچوں کو غور سے سن لیجیے اور آگے شیر کریں۔ شکریہ۔۔۔ شمس حمزہ زئی فاونڈیشن کے چیرمین جلال وطنیار، بورڈ ممبر ملا نور محمد، سینئر ممبران باقی کاکڑ، نورلحسین بلوچ اور شمس زخپیل نے لورالائی کے وہ دوردراز علاقے جہاں فاونڈیشن کے توسط سنکڑوں بچے…
