شمس حمزہ زئی فاونڈیشن سکولز کا تعلیم دورہ۔کلی چنجن ژوبیان،کلی ٹاور سُرغُنڈ،کلی پینکئی سُرغُنڈ

کلی #چنجن_ژوبیان، کلی #ٹاور_سرغنڈ، کلی #پینکیئ_سرغنڈ سکولز کا دورہ, زرہ بچوں کو غور سے سن لیجیے اور آگے شیر کریں۔ شکریہ۔۔۔ شمس حمزہ زئی فاونڈیشن کے چیرمین جلال وطنیار، بورڈ ممبر ملا نور محمد، سینئر ممبران باقی کاکڑ، نورلحسین بلوچ اور شمس زخپیل نے لورالائی کے وہ دوردراز علاقے جہاں فاونڈیشن کے توسط سنکڑوں بچے زیرتعلیم ہیں انکا دورہ کیا۔ #انشاءاللّٰہ بہت جلد فاو نڈیشن لورالائی کے کہئ تعلیم سے محروم علاقہ جات جا کر انکو تعلیم جیسی زیور مہیا کرینگے۔ #شمس_حمزازئی_فاونڈیشن بلا تعصب اپنے مدد آپ لورالائی کے اکثر و بیشتر علاقوں میں شعور کے چراغ جلاتے رہنگے، پچھلے دو سالوں میں #لورالائی کے دیگر دوردراز علاقوں میں #شمس_حمزازئی_فاونڈیشن کے 13 ALP سئنٹرز میں ہزاروں بچے زیر تعلیم ہے، فاونڈیشن کے توسط شہر کے کہی سکولوں میں سنکڑوں غریب و لاچار بچے شہر کے اچھے اچھے پرایویٹ سکولوں میں داخل کرا کے پڑھا رہے ہیں، فاونڈیشن کے توسط تعلیم کے ساتھ ساتھ غریب و لاچار گھرانوں کو آیے روز راشن مہیا کر رہے ہیں، غریب مریضوں کو ادویات، علاج، علاج کے ٹیکنیکل مشورے دے رہے ہیں، پاکستان کے دیگر شہروں میں کمیٹیاں بنا کر لورالایئ و دیگر ضلعوں کو وہاں کہی سہولیات مہیا کر رہے ہیں، SHF بلڈ سوسایٹیز اور بلڈبنک بنا کر ہزاروں مریضوں کو مفت بلڈ مہیا کر گیے ہیں، معاشرے کے جوانوں کو نشہ اوری سے دور کر کے کھیل کی مد میں کرکٹ و فٹبال کٹس، بیٹس، باولز اور کہی لیگ و ٹورنامنٹس وغیرہ دیتے آرہے ہیں، فاونڈیشن کے توسط ہزاروں افراد کے ضروری دستاویزات جیسے شناختی کارڈز، لوکل وغیرہ بنوایے ہیں، ساتھ ہی تھانہ کچہری مسایل سے سنکڑوں افراد کو استعفادہ دیا ہے، علاقے کے آمن کی خاطر فاونڈیشن نے اس وقت تک 62 بڑے معرکے وجرگے کیے ہیں، فاونڈیشن گزرے بارشوں میں لورالائی کے بالائی علاقہ جات میں علاقے کا بار بار سروے کرا کر کے ہزاروں گھرانوں کے لے ہر ممکن کوشش کر کے راشن، شلٹرز، ڈھانگے، اور بالاحکام تک متاثرہ گھرانوں کا آواز پہنچانے میں مدد کی، سنکڑوں گھرانوں کو سولر سسٹم دے کر انکی بچوں کیلے روشنی جیسی سہولیات مہیا کیا گیا ہے، فاونڈیشن نے سمارٹ بزنس پر کہی لوگوں روزگار مہیا کیا ہے اور ساتھ ہی کہی لوگوں کو روزگار کیبطرف راغب کرنے کیلے صلاح مشورے دے رہے ہیں، معزور افراد کیلے ہر فوروم پر بات کر گیے ہیں، البتہ شمس حمزازی فاونڈیشن اس وقت تک کہی مختلف فیلڈ پر کام رہی ہے اور چاہتے ہیں کہ یہ کام مزید مستقل مزاجی کے ساتھ مستقبل میں بھی ہو پا رہے ہوں۔ لورالائی کے دانشوران سے مزید اچھے مشوروں کی توقع رکھتے ہیں تاکہ مستقبل میں فاونڈیشن مزید فعال بن کر لورالائی کے غریب باشندوں کو ایسی ہلکی پلکی سہولیات سے آراستہ کرتے رہے, فیسبوک، ویب سایٹ، ٹویٹر، ٹیک ٹاک، یوٹیوب چینلز پر تمام تر اکٹیویٹیز موجود ہیں اور بلکل فعال ہے, عنقریب فاونڈیشن ایک میڈیا چینل پر کام شروع کرے گی اور انشاءاللّٰہ لورالائِی و بلوچستان کے لیول پر ہر قسم کے میڈیا سہولیات فراہم کرینگے اور ہر علاقے کے مسایل کو اجاگر کر کے بالاحکام تک لایوو پہنچاینگے۔ شکریہ Shams Hamzazai Foundation Facebook @Shams Hamzazai Foundation (Youtube) شمس حمزہ زئی فاونڈیشن. ❤❤❤ #GovtofPakistan #GovtSchool #govtbalochistan #NGOs #UNICEF #UN #Loralai #SHF


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *