تصفیہ مابین حضور بخش بلوچ مینگل۔بسم اللہ سلیمانخیل (شمس حمزہ زئی فاونڈیشن لورالائی)

تصفیہ مابین حضور بخش بلوچ مینگل۔بسم اللہ سلیمانخیل (شمس حمزہ زئی فاونڈیشن لورالائی) شمس حمزازئی فاوڈیشن کے بانی، پیپلز پارٹی بلوچستان صوبائی ایگزیکٹیو ممبر جناب شمس الدین حمزہ زئی کی سربراہی میں بسم اللّٰہ سلیمانخیل اور انکے بچوں کا سعداللّٰہ بلوچ، رشید بلوچ،عطاءاللّٰہ بلوچ، نقیب اللّٰہ بلوچ اور انکے خاندان کے ساتھ لڑائی جھگڑے کا تصفیہ کرا دیا ہے، جرگے کے ثالثان عبداللّٰہ کاکڑ اور فاونڈیشن کے چیرمین جلال وطنیار تھے، جرگے میں قیوم ترین، مولوی رسول صاحب، گل میر توخی، ملک خیرو حمزازی، امجد بلوچ، سردار محمد حسین بلوچ، روزی خان بلوچ، شکر بلوچ، شربت خان بلوچ، رحمت موسی خیل، جانان ترین، محمد جان بلوچ، نیہال خان بلوچ، احسان بلوچ نے شرکت کی۔ حضور بخش بلوچ مینگل۔(معراکہ)بسم اللہ سلیمانخیل ثالثان عبداللّٰہ کاکڑ ۔۔۔جلال وطنیار(فاونڈیشن چیرمین) …………………………………………………………………………………………………….. #شمس_حمزازئی_فاونڈیشن بلا تعصب اپنے مدد آپ لورالائی کے اکثر و بیشتر علاقوں میں شعور کے چراغ جلاتے رہنگے، پچھلے دو سالوں میں #لورالائی کے دیگر دوردراز علاقوں میں #شمس_حمزازئی_فاونڈیشن کے 13 ALP سئنٹرز میں ہزاروں بچے زیر تعلیم ہے، فاونڈیشن کے توسط شہر کے کہی سکولوں میں سنکڑوں غریب و لاچار بچے شہر کے اچھے اچھے پرایویٹ سکولوں میں داخل کرا کے پڑھا رہے ہیں، فاونڈیشن کے توسط تعلیم کے ساتھ ساتھ غریب و لاچار گھرانوں کو آیے روز راشن مہیا کر رہے ہیں، غریب مریضوں کو ادویات، علاج، علاج کے ٹیکنیکل مشورے دے رہے ہیں، پاکستان کے دیگر شہروں میں کمیٹیاں بنا کر لورالایئ و دیگر ضلعوں کو وہاں کہی سہولیات مہیا کر رہے ہیں، SHF بلڈ سوسایٹیز اور بلڈبنک بنا کر ہزاروں مریضوں کو مفت بلڈ مہیا کر گیے ہیں، معاشرے کے جوانوں کو نشہ اوری سے دور کر کے کھیل کی مد میں کرکٹ و فٹبال کٹس، بیٹس، باولز اور کہی لیگ و ٹورنامنٹس وغیرہ دیتے آرہے ہیں، فاونڈیشن کے توسط ہزاروں افراد کے ضروری دستاویزات جیسے شناختی کارڈز، لوکل وغیرہ بنوایے ہیں، ساتھ ہی تھانہ کچہری مسایل سے سنکڑوں افراد کو استعفادہ دیا ہے، علاقے کے امن کی خاطر فاونڈیشن نے اس وقت تک 62 بڑے معرکے وجرگے کیے ہیں، فاونڈیشن گزرے بارشوں میں لورالائی کے بالائی علاقہ جات میں علاقے کا بار بار سروے کرا کر کے ہزاروں گھرانوں کے لے ہر ممکن کوشش کر کے راشن، شلٹرز، ڈھانگے، اور بالاحکام تک متاثرہ گھرانوں کا آواز پہنچانے میں مدد کی، سنکڑوں گھرانوں کو سولر سسٹم دے کر انکی بچوں کیلے روشنی جیسی سہولیات مہیا کیا گیا ہے، فاونڈیشن نے سمارٹ بزنس پر کہی لوگوں روزگار مہیا کیا ہے اور ساتھ ہی کہی لوگوں کو روزگار کیبطرف راغب کرنے کیلے صلاح مشورے دے رہے ہیں، معزور افراد کیلے ہر فوروم پر بات کر گیے ہیں، البتہ شمس حمزازی فاونڈیشن اس وقت تک کہی مختلف فیلڈ پر کام رہی ہے اور چاہتے ہیں کہ یہ کام مزید مستقل مزاجی کے ساتھ مستقبل میں بھی ہو پا رہے ہوں۔ لورالائی کے دانشوران سے مزید اچھے مشوروں کی توقع رکھتے ہیں تاکہ مستقبل میں فاونڈیشن مزید فعال بن کر لورالائی کے غریب باشندوں کو ایسی ہلکی پلکی سہولیات سے آراستہ کرتے رہے, فیسبوک، ویب سایٹ، ٹویٹر، ٹیک ٹاک، یوٹیوب چینلز پر تمام تر اکٹیویٹیز موجود ہیں اور بلکل فعال ہے, عنقریب فاونڈیشن ایک میڈیا چینل پر کام شروع کرے گی اور انشاءاللّٰہ لورالائِی و بلوچستان کے لیول پر ہر قسم کے میڈیا سہولیات فراہم کرینگے اور ہر علاقے کے مسایل کو اجاگر کر کے بالاحکام تک لایوو پہنچاینگے۔ شکریہ ,Shams Hamzazai Foundation Facebook, @Shams Hamzazai Foundation (Youtube), شمس حمزہ زئی فاونڈیشن,. ❤❤❤, #GovtofPakistan, #GovtSchool, #govtbalochistan, #NGOs, #UNICEF, #UN, #Loralai, #SHF,


Posted

in

by

Tags:

Comments

One response to “تصفیہ مابین حضور بخش بلوچ مینگل۔بسم اللہ سلیمانخیل (شمس حمزہ زئی فاونڈیشن لورالائی)”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *